پنجاب: چکوال میں مدرسہ جامع المصطفی چوا چوک میں 15 بچوں کیساتھ بدفعلی کرنے والے 2 قاریوں ذیشان اور انیس کو پولیس نے گرفتار کرلیا، ڈی پی او چکوال کےمطابق ملزمان بچوں کو گزشتہ کئی ہفتوں سے جنسی زیادتی کا نشانہ بناتے رہے۔بچوں کی عمریں 9 سے 12 سال تک بتائی گئی ہیں